-
عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
-
عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں داعش کا کردار، کئی داعشی عناصر گرفتار
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۴داعش ، کوملہ اور ڈیموکریٹ کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
شام، جمعہ کا دن داعش کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا، 11 ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شام میں دہشتگرد تکفیری گروہ داعش کے 11 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
افغانستان، بائک بم دھماکے میں دسیوں جاں بحق زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۹افغانستان کے صوبۂ پکتیکا میں بائک بم کے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے.
-
لبنان، داعش کا ایک خطرناک گروہ تباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک گروہ جس کا انتظام لاطینی امریکہ سے کیا گیا تھا، گرفتار کر لیا گیا۔
-
افریقی ملک مالی میں داعش کا حملہ، دسیوں جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴نائجیریا میں داعش کے 100 دہشت گرد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
عراق، اربعین امام حسین (ع) سے قبل دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سامرا کے علاقے میں داعش دہشت گردوں کی ایک کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔