-
رقہ کا الرومانیہ علاقہ، داعش کے قبضے سے آزاد
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰شامی کردوں کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی نے داعش دہشت گردوں کے ساتھ شدید جنگ کے بعد رقہ کے الرومانیہ نامی علاقے کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق میں داعش کے 47 دہشتگرد ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴عراق کی عوامی رضاکار فورس نے شمالی عراق میں ایک کارروائی میں سینتالیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
کربلا دھماکے کی مذمت
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱حزب اللہ لبنان اورمجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کربلا میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی مذمت کی ہے۔
-
عراقی رضاکار فورس نے شام سے ملحق 55 کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرا لیا
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۲عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام سے ملحق پچپن مربع کلومیٹر کا علاقہ آزاد کرانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں داعش کے 41 دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
تہران دہشت گردانہ حملے سعودی کوششوں کا نتیجہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے دہشت گردانہ حملے داعش کے نظریات اور افکار کو برآمد کرنے کے تعلق سے سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
داعش کے بڑھتے ہوئے حملوں پر اقوام متحدہ کو تشویش
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱اقوام متحدہ نے یورپ میں داعش کے دہشت گردانہ حملے بڑھنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
حماہ کے مشرق میں داعش کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حماہ کے مشرقی مضافات میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار علاقوں کو آزاد کرا لیا۔
-
داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی طلبا کی شمولیت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵واشنگٹن میں خلیج فارس کے ایک ریسرج انسٹیٹیوٹ نےاپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ میں موجود سینکڑوں سعودی طلبا نے داعش دہشت گرد گروہ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
شام: درعا کے مختلف علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱شامی فوج نے درعا شہر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں کارروائی جاری رکھتے ہوئے پناہ گزینوں کے کیمپ کے کچھ حصوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔