-
افغان فوج کی کارروائی میں بائیس دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷صوبہ ننگرہار میں دہشت گردوں کے اڈوں کے خلاف افغان فوج کی کارروائی میں داعش کے بائیس دہشت گرد مارے گئے ہیں
-
موصل میں داعش کی بڑی زیرزمین جیل کا انکشاف
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے موصل میں داعش کی ایک بڑی انڈرگراؤنڈ جیل کا پتہ لگایا ہے۔
-
دہشت گردوں کے آخری اڈے پر بھی شامی فوج کا کنٹرول
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸شامی فوج نے صوبہ حلب میں داعش دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے مسکنہ قصبے کو بھی اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
بحیرہ روم میں روس کے بحری جنگی جہازوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۷روس نے بحیرہ روم میں اپنے بحری جنگی جہازو کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔
-
روس نے داعش پر میزائل داغے ۔ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲روس کی جنگی کشتی اور ایک آبدوز نے شام کے شہر پالیمیرا میں داعشی ٹھکانوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸روس کی وزارت دفاع نے بحری جہاز اور آبدوز سے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کروز ونگ میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں 42 دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱عراقی صوبے نینوا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے ڈرون طیاروں کے حملوں میں پچّیس دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام: حلب کے مشرق میں 2 ہزار دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰شامی فوج نے صوبے حلب کے مشرق میں سترہ قصبوں اور دیہاتوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک اور دوہزار دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے
-
داعش کے خلاف مشترکہ فوجی آپریشن شروع
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱فوجی آپریشن سے قبل عراقی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان علاقوں کے عام شہری عراقی فورسز کے ٹھکانوں پر آجائیں تاکہ فوجی آپریشن کے ممکنہ خطرت سے محفوظ رہیں۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کے شدید حملے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲شامی فوج نے صوبہ دیرالزور میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک بڑے اڈے پر حملہ کر کے دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔