SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں ، عراقی وزیراعظم

    بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں ، عراقی وزیراعظم

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے سعودی عرب کو دہشت گردی کے واقعات کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد ریاض اختلافات کی جڑیں بہت گہری ہیں اور انہیں آسانی سے خشک نہیں کیا جاسکتا۔

  • عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    عراق: داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵

    عراق کے صوبہ الانبار میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے 50 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام میں جبہۃ النصرہ کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    شام کی فضائیہ نے دمشق کے مشرق میں جوبر کے علاقے طیبہ میں کئی ایسی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن کو دہشت گردوں نے اپنی پناہ گاہ بنا رکھا تھا۔

  • دمشق: یرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں

    دمشق: یرموک کیمپ میں داعش اور النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۹

    شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع یرموک کیمپ میں داعش اور جبہت النصرہ دہشت گردوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • عراق میں ایران کے کردار کی قدردانی

    عراق میں ایران کے کردار کی قدردانی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴

    عراق کے وزیراعظم نے اپنے ملک میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا ہے۔

  • موصل میں داعش کا ناکام حملہ

    موصل میں داعش کا ناکام حملہ

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    شمالی عراق کے شہر موصل میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے

  • داعش کی حقیقت / کارٹون

    داعش کی حقیقت / کارٹون

    Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵

    اسی ایک کارٹون سے داعش کی حقیقت بے نقاب ہوجاتی ہے۔ (کارٹونسٹ:محمد علی رجبی)

  • داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

    داعش کو بہت جلد شکست ہوگی : حیدرالعبادی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲

    عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ داعش کی شکست یقینی ہے اور عراق بہت جلد اس کا کام تمام کر دے گا۔

  • داعش کے ہاتھوں دوسو کے قریب بے گناہ عراقیوں کا قتل عام

    داعش کے ہاتھوں دوسو کے قریب بے گناہ عراقیوں کا قتل عام

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹

    داعش نے عراقی شہر موصل کے 191 شہریوں کو نہایت بے دردی سے قتل کر دیا ہے۔

  • مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    شامی فوج نے دمشق، دیرالزور اور حماہ میں داعش اور جبہت النصرہ کے ٹھکانوں کو تباہ کرتے ہوئے ان دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۷ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS