SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پشقدمی

    Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳

    شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی بدستور جاری ہے۔

  • شام: جوبر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    شام: جوبر میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹

    شامی ذرائع‏ نے اعلان کیا ہے کہ جوبر کے شمال میں شامی فوج کی کارروائی میں ڈیڑھ سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • عراق میں داعش کی نابودی پر تاکید

    عراق میں داعش کی نابودی پر تاکید

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴

    عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف مہم میں عراقی فوج نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ عراق میں دہشت گردی کو مکمل نابود کرنا چاہتی ہے۔

  • مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    مختلف علاقوں میں شامی فوج کی کامیابیاں

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴

    شامی فضائیہ نے جوبر، عربین، زملکا اور حرستا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا جس میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • عراق میں داعش کے سرغنوں کے درمیان اختلاف اور لڑائیاں

    عراق میں داعش کے سرغنوں کے درمیان اختلاف اور لڑائیاں

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    عراق کے صوبے دیالہ کی گورننگ کونسل کی سیکورٹی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دیالہ اور صلاح الدین کے درمیان واقع علاقے مطیبیجہ میں داعشی سرغنوں میں شدید آپسی اختلافات ہو گئے ہیں۔

  • افغانستان میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    افغانستان میں دسیوں داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت

    Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۰

    مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ہونے والے ہوائی حملے میں چھبّیس داعشی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • موصل میں عراقی فوج کی جاری کامیابیاں

    موصل میں عراقی فوج کی جاری کامیابیاں

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳

    عراقی فوج کے ایک کمانڈر نے موصل کے مغربی میں واقع نابلس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • عراق: مغربی موصل میں دسیوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

    عراق: مغربی موصل میں دسیوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۴

    عراق کے شمال مغربی شہر موصل کے مغربی علاقے میں دسیوں دہشت گردوں نے عراقی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔

  • مشرقی عراق میں داعش دہشت گردوں کے اندرونی اختلافات

    مشرقی عراق میں داعش دہشت گردوں کے اندرونی اختلافات

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵

    عراق کے صوبے دیالہ کی صوبائی کونسل کی سلامتی کی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے دیالہ میں داعشی دہشت گردوں میں اندرونی اختلافات کے نتیجے میں پھوٹ پڑ گئی ہے۔

  • صوبہ صلاح الدین اور موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے

    صوبہ صلاح الدین اور موصل میں داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فوج کے حملے

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹

    عراق کی عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے، صوبہ صلاح الدین میں جاری آپریشن کے دوران متعدد داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۸ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS