-
سعودی عرب: 39 ہزار پاکستانی بے دخل
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔
-
شام: داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸شامی فضائیہ کے طیاروں نے دمشق کے مشرق میں دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر انھیں تباہ کر دیا۔
-
عراق: موصل کے شہریوں کی وطن واپسی
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲عراق میں شہر موصل کے شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
شام: حلب کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶اقوام متحدہ نے شام کے علاقے حلب کی بحرانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳شام کی فوج نے ملک کے شمالی اور مشرقی حصوں میں پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے داعش کے مقابلے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے
-
نواحی دمشق میں شامی فوج کی پیشقدمی
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۴شامی فوج نے نواحی دمشق میں واقع السین ایئر پورٹ کے مشرقی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
عراق: مشرقی صلاح الدین پر داعش کا حملہ ناکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸عراقی فوج نے اہلسنت قبائل کے تعاون سے مشرقی صلاح الدین کی جانب داعش دہشت گردوں کی پیش قدمی کو ناکام بناتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
عراق میں داعش کی شکست عنقریب ہے
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندے "یان کوبیش" نے کہا ہے کہ عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کی حتمی شکست نزدیک ہے اور داعش کی پسپائی کے بعد عراق میں بین الاقوامی امداد ضروری ہے-
-
دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶شام میں روس کے فائر بندی کے نگراں مرکز نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے شہر الباب کے قریب پہنچ گئی ہے۔