SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • اسلووینیا کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    اسلووینیا کے صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلووینیا کے صدر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ خود مختار ملکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ اقوام پر ڈالے جانے والے دباؤ کے مقابلے میں سرگرم کردار ادا کریں۔آپ نے آزاد و خود مختار ممالک سے کہا کہ خاموش اور تماشائی نہ بنے رہیں۔

  • افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

    افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷

    افغانستان کے صوبہ زابل کے گورنر "بسم اللہ افغان مل " نے اس صوبے میں دہشت گرد گروہ داعش کے کئی اڈے تعمیر ہونے کی خبر دی ہے۔

  • داعش سے پاکستان کو خطرہ ہے، رحمان ملک

    داعش سے پاکستان کو خطرہ ہے، رحمان ملک

    Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸

    پاکستان کے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے داعش کو اپنے ملک کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  •  ابوبکر البغدادی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار

    ابوبکر البغدادی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار

    Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے قریبی ساتھیوں سمیت عراق سے شام فرار ہوگیا ہے۔

  • ترکی کے فضائی حملے میں پانچ شامی شہری جاں بحق

    ترکی کے فضائی حملے میں پانچ شامی شہری جاں بحق

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۲

    ترکی نے شہر حلب کے شمال مشرقی علاقوں پر بمباری کر کے پانچ عام شہریوں کو جاں بحق اور تینتالیس کو زخمی کردیا۔

  • تلعفر میں داعش کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے: حزب اللہ عراق

    تلعفر میں داعش کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے: حزب اللہ عراق

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰

    حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ تلعفر میں بر سر پیکار دہشت گردوں کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے ہے۔

  • شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے

    شام میں متعدد دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۹

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائی میں داعش کے متعدد افراد ہلاک کردیئے گئے-

  • جنوبی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    جنوبی موصل میں متعدد دہشت گرد ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۵

    عراقی پولیس نے جنوبی موصل میں متعدد داعش دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • پاکستان میں داعش کے خلاف آپریشن میں سرغنہ ہلاک

    پاکستان میں داعش کے خلاف آپریشن میں سرغنہ ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱

    پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور داعش دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے مقابلے میں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوگیا

  • موصل کے شہر تلعفر کی آزادی، داعش کے لئے خطرے کی گھنٹی

    موصل کے شہر تلعفر کی آزادی، داعش کے لئے خطرے کی گھنٹی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے موصل کی آزادی کی کاروائی کے دوران اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کرتے ہوئے، ترک نشیں علاقے تلعفر کے فوجی ایئرپورٹ کو داعشیوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۱۲ hours ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS