-
جنوب مشرقی موصل میں داعش کے خلاف کارروائی جاری
Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵جنوبی موصل کے علاقوں کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے عراقی فوج تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے-
-
عراقی فوج پر امریکی لڑاکا طیاروں کا حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷امریکی لڑاکا طیاروں نے شمالی عراق کے صوبۂ نینوا میں عراقی فوج پر حملہ کیا ہے-
-
عراق میں داعش کے خاتمے کے موقع پر بیرونی مداخلت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں داعش دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کئے جانے کے موقع پر بعض ممالک مداخلت کر رہے ہیں۔
-
دہشت گرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۷دہشت گرد گروہوں کے داخلی اختلافات میں شدت پیدا ہونے کے بعد شمال مشرقی لبنان میں دہشت گرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ایران کی دانشمندی جنگ کا دائرہ خلیج فارس تک پھیلانے سے مانع ہوئی: علی رضا تنگسیری
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران طاقتور اور مستحکم نہ ہوتا اور وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ نہ کرتا تو دہشت گرد گروہ داعش کے حامیوں کی بھڑکائی ہوئی جنگ کا دائرہ خلیج فارس تک پھیل جاتا۔
-
عراق کے عوام پر داعش کے مظالم کا سلسلہ جاری
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۳عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے چودہ عراقی شہریوں کو غرق کر کے موت کی وادی میں دھکیل دیا ہے۔
-
دہشت گردوں سے مقابلے میں شامی فوج کی کامیابیاں
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۱شامی فوج نے بعض دیگر علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-
-
داعش نے موصل میں ڈھائی سو عراقیوں کو قیدی بنالیا
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰دہشت گرد گروہ داعش نے موصل کے مختلف علاقوں میں ڈھائی سو عراقیوں منجملہ متعدد بچوں کو بھی قیدی بنالیا ہے-
-
عراق میں دسیوں داعش دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے داعش کے تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
شام اور عراق میں فوج موجود رہے گی : ترک پارلیمنٹ کی موافقت
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷ترکی کی پارلمینٹ نے شام اورعراق میں اپنے فوجیوں کی تعیناتی کی مدت میں مزید ایک سال کا اضافہ کیا ہے-