-
کردستان، عراق سے الگ نہیں ہوگا: عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ کردستان کا علاقہ اس ملک سے الگ ہونے کی کوشش نہیں کر رہا ہے-
-
عراق و شام میں فرانس کے سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰فرانس کے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شام و عراق میں فرانس کے سیکڑوں دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
داعش نے صدام کے ایک صدارتی گارڈ کو اپنا وزیر جنگ بنا لیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷داعش دہشت گرد گروہ نے صدام کے ایک صدارتی گارڈ کو اپنا وزیر جنگ منصوب کر لیا ہے۔
-
اسلامی ممالک کے مابین صیہونی حکومت کی فتنہ انگیزی
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۷ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دشمنوں نے ایک بڑے فتنے و سازش کے تحت اسلامی ممالک کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ہے اور اس فتنے کے پیچھے غاصب صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے۔
-
شمالی عراق میں داعش کی دیوانگی
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵داعش دہشت گرد گروہ نے شمالی عراق میں اپنی حالیہ شکست کے بعد الشرقاط کے اسٹریٹیجک علاقے میں اپنے کمانڈر اور چند دیگر دہشت گردوں کو نذر آتش کر دیا۔
-
حلب میں دہشت گردوں پر شامی فوج کی کاری ضرب
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱شامی فوج نے اپنے اتحادی فوجیوں کی مدد سے العامریہ-الراموسہ اسٹریٹیجک روڈ پر امن و امان بحال کر دیا ہے-
-
شام میں فوج کی کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶دیرالزور کے نواح میں شامی فوج کی کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عراقی پناہ گزینوں کی وطن واپسی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۷عراق کے سیکڑوں در بدر خاندان جو کرکوک میں داعش کے دہشت گردانہ حملوں کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے، اب وطن واپس آ رہے ہیں۔
-
داعش کے یورپ میں داخل ہونے پر تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴یورپی ممالک کے سیکورٹی ذرائع نے داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
بغداد میں کار بم دھماکے میں نو افراد جاں بحق
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۴خبری ذرائع نے بغداد کے مرکزی علاقے الکرادہ میں ایک کار بم دھماکے میں نو افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے-