-
داعش کی بقا کے لئے امریکی منصوبے کا انکشاف
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام سے داعش کی باقیات کو عراق منتقل کئے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
عراق میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، دو داعشی دہشت گرد گرفتار
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۹عراق کے سیکورٹی اداروں نے زائرین کربلائے کے راستے میں دھماکہ کرنے والے دو داعشی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی کا ایک اور واقعہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷افغانستان کے صوبے بغلان میں تکفیری دہشت گردوں نے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کو نہایت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی شیطنت؛ ایک طرف یمن میں جنگ کی حمایت روکنے کا دعوا، دوسری طرف وہاں اپنے فوجی تعینات کرنے کا اعتراف
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی فوجی حمایت سے امریکہ کی دستبرداری مشکوک ہے۔
-
"بوکوحرام" کا سرغنہ ہلاک ہو گیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵بوکو حرام اور داعش کے درمیان جھڑپ میں ابوبکر شیکاؤ نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
-
الطارمیہ میں داعش کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴داعش دہشتگردوں نے شمالی بغداد کے الطارمیہ علاقے پر حملہ کر دیا۔
-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس نے دہشت گردی کارروائی ناکام بنادی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸عراقی سیکورٹی فورس نے دارالحکومت بغداد کے شمالی سیکٹر پر دہشت گردی کی ایک کارروائی ناکام بنادی ہے۔
-
عراق، داعش کے دہشت گردوں کے خلاف رضاکار فورس کا وسیع آپریشن
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف ایک بار پھر رضاکار فورس الحشد الشعبی نے آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
داعش دہشتگردوں کا صوبہ دیالہ اور بغداد میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸داعش دہشتگردوں نے صوبہ دیالہ اور بغداد میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کردیا ۔