-
شمالی عراق میں داعش کی دراندازی ناکام
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ملک کے شمالی علاقوں میں داعش کی دراندازی ناکام بنا دی۔
-
عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
بصرہ میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳عراقی فوج نے بصرے میں الوعد الصادق آپریشن کا تیسرا مرحلہ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
عراق, بیس کلومیٹر کاعلاقہ داعشیوں سے پاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
عراق شہید سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ جاری رکھنے کے لئے پر عزم
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶عراق کی النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی راہ کو بدستور جاری رکھا جائے گا۔
-
عراق، داعشیوں کے خلاف ملکی فورسز کی کاروائی جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے اپنی کاروائی شروع کر دی۔
-
سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمنی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
-
دہشت گردوں کے خلاف مقدمے کی سماعت
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴بیلجیم میں بم دہماکوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمے کی سماعت پیر کے روز شروع کر دی گئی ہے۔
-
سنجار شہر سے دہشتگردوں کا انخلا
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵عراق کے مشترکہ آپریشن کمانڈ نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کے شہر سنجار سے تمام دہشتگردوں کا انخلا ہوا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات تیار کیا جائے: الفتح الائنس
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲عراق کے الفتح الائنس نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا نظام الاوقات مرتب کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اس درمیان عراقی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی انجام دی ہے۔