-
داعش نے آسٹریا کے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱دہشت گرد گروہ داعش نے منگل کی رات ایک بیان جاری کر کے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
یونیورسٹی خودکش حملے پر عام سوگ، کابل کی فضا سوگوار
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایران، افغان کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔
-
کابل، ایرانی کتاب میلے پر خودکش حملہ+ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل کی یونیورسٹی میں ایرانی کتب میلے کے افتتاح کے موقع پر دھماکے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
صوبہ دیالہ میں عراقی فوج اور حشدالشعبی کی کامیابی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں مشترکہ کارروائیاں کر کے صوبے کے الخلیلانیہ علاقے کے پچیس کلومیٹر کے دائرے میں واقع زرعی زمینوں اور باغات کو داعش دہشتگرد عناصر کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴عراق کی فوج نے اپنے متعدد آپریشنز کے دوران تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش کے کئی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
داعش مخالف عالمی اتحاد کا اعتراف، حملوں میں 1400 عام شہری ہوئے ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے ہاتھوں کم از کم 1400 عام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
اسرائیل نے کوئی جنگ شروع کی تو نقشے سے مٹ جائے گا: النجباء تحریک
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵عراق کی النجباء تحریک کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے علاقے میں کوئی جنگ شروع کی تو وہ دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا۔
-
عراق میں داعش کا اہم سرغنہ ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے ترجمان نے دہشتگرد گروہ داعش کے اہم سرغنہ کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
بغداد کے شمال میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۰عراقی ذرائع نے بغداد کے شمال میں ایک حفاظتی مرکز پر داعش دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
کابل میں دہشت گردانہ دھماکہ، 3 زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔