-
داعش کے خلاف عراقی سکیورٹی فورسز کی کاروائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد گروہ کے عناصر کا حملہ پسپا کر دیا۔
-
داعش کے خلاف حشدالشعبی کا بڑا آپریشن
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی اور عراق کی سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کا صفایا کرنے کے لئے بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصل مرکز ہے: ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸سعودی عرب تکفیری دہشت گرد گروہوں کا اصلی مرکز ہے جہاں سے دہشت گردوں کو ہر قسم کی جنگی اور مالی مدد فراہم کی جاتی ہے، یہ بات ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے کہی۔
-
طالبان جنگ روک دیں تو دہشتگردوں کا صفایا کیا جا سکتا ہے: عبد اللہ عبد اللہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے ملک میں داعش، القاعدہ اور حقانی جیسے دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی پر زور دیا ہے۔
-
طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے: سپریم کورٹ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵پاکستان کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون پر جس پر داعش کے لئے کام کرنے کا الزام ہے امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت کی۔
-
عراق میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا گیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳عراق کی سیکورٹی فورس نے ایک داعشی سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد عناصر کربلا میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔
-
داعش کا خطرناک ترین اڈہ تباہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف ہونے والے آپریشن میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں
-
عراق میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی اور شمالی عراق میں داعشی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵عراق کے شہر کرکوک کے دیہی علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کو ناکام بنانے کے دوران الحشد الشعبی کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
-
ایسے ہلاک ہوا ایک داعشی جرثومہ ۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تکفیری و صیہونی ٹولے داعش کا ایک جرثومہ استقامتی محاذ کے ایک اسنائیپر کی گولی کا نشانہ بن کر اپنے انجام کو پہونچا۔ یہ ویڈیو چند برس قبل شام میں خود داعش کے ذریعے لی گئی ہے۔