-
امریکہ کو علاقے میں داعش جیسے دہشتگرد گروہوں کی ضرورت ہے : بشار اسد
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷شام کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ دہشتگردی سے وابستہ ہے اور شام کے خلاف اس ملک کی پابندیاں در اصل دہشتگردی کی حمایت ہے۔
-
مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے: ظریف
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ عالمی تعلقات میں مغرب کی اجارہ داری کم ہوتی جا رہی ہے، کہا ہے کہ مغربی تسلط سے عاری دنیا کی تشکیل ہو رہی ہے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰افغانستان کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے گيارہ دہشت گردوں اور اسی طرح بعض طالبان عناصر کی گرفتاری کے بعد لویہ جرگہ کی مشاورتی نشست پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام ہو گئي ہے۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہؐ نینویٰ میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
-
صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا سے داعش کا مکمل صفایا کرنے کے لئے فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر زور
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کی مدد کی ضرورت نہیں۔
-
تہران میں استقامتی محاذ کے بارے میں نمائش کا آغاز
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰داعش کی حکومت کا خاتمہ اور استقامتی محاذ کی طاقت، کے زیر عنوان نمائش اور شہید قاسم سلیمانی کی خدمات کے بارے میں قائم میوزیم کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش کے جرائم میں شدت
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵شام کے ہیومن رائٹس واچ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ شام و عراق کی مشترکہ سرحدوں کے قریب امریکی اتحاد کے زیرکنٹرول علاقوں میں داعش دہشتگرد عناصر کے جرائم بڑھ گئے ہیں۔
-
داعش کے ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱عراقی فضائیہ نے ملک کے شمال مشرقی صوبے صلاح الدین کے نواحی علاقوں میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔