-
سامرا میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے میں دینی مرجعیت کا اہم کردار رہا: عراق
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی دینی مرجعیت کو دہشتگرد گروہوں منجملہ داعش کی ناکامی میں ایک اہم عنصر قرار دیا۔
-
عراقی وزیر اعظم کا دورۂ موصل
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹عراقی وزیر اعظم نے ملک کے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کا دورہ اور قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی ہے۔
-
دہشتگردی سے مقابلے کے لئےغیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں : عراق کا بڑا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ان کے ملک کو دہشتگردی سے مقابلے کے لئے کسی بھی غیر ملکی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق کے تین صوبوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا آپریشن مکمل
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰عراقی فوج نے بتایا ہے کہ "ابطال العراق" آپریشن اپنے تمام اعلان شدہ اہداف کو حاصل کرنے کے بعد ختم ہو گيا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 19 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶عراق کی ٹاسک فورس کا کہنا ہے کہ انسداد دہشتگردی فورسز کے اہلکاروں نے صوبہ اربیل کے شہر مخمور میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے 19 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کا آپریشن کلین اپ
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳شام کی فوج نے کل رات صوبہ رقه کے الروضہ علاقے پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زبردست کارروائی کی۔
-
دہشت گردی سے جنگ کے لیے غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے: عراقی فوج
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳عراقی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گردی کی باقیات سے جنگ کے لیے کسی بھی غیر ملکی فوجی کی ضرورت نہیں ہے۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱عراق کی مسلح افواج کے ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کرکوک میں دہشت گردوں کے خلاف ابطال العراق نامی فوجی آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔
-
دو ہفتے بعد ہوں گے امریکا اور عراق کے اسٹریٹیجک مذاکرات، کیا ہیں ممکنہ نتائج؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔