-
افغانستان میں داعش کا سرغنہ گرفتار
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۴افغانستان کی قومی سیکورٹی کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرق بعید میں سرگرم داعش کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
موصل، داعش کے وجود سے پاک و صاف
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۳عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے موصل کے 6 دیہی علاقوں کو داعش دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف کردیا ہے۔
-
عراق، رضاکار فورس نے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنایا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے الانبار کے ایک علاقے کو نشانہ بنانے کے لئے داعشی عناصر کے دہشتگردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
داعش کے دہشت گرد، عراقی فوج کے محاصرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹عراقی رضاکار فورس کے ایک کمانڈر نے صوبہ کرکوک میں داعش کے متعدد سرغنوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ 10 سے زائد داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷عراق کے نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو پارلیمنٹ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد امریکا کے وزیر خارجہ نے ان سے ٹیلی فونی رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد سعودی عرب کے ولی عہد نے بھی ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
امریکی فوجیوں کو ملک سے نکال باہر کیا جائے: عراق کے سنّی مفتی کا مطالبہ
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵عراق کے ایک سنّی مفتی نے ایک بیان جاری کر کے اس ملک کے نئے وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو عراق سے نکال باہر کریں۔
-
عراق میں داعشی سرغنہ کی گرفتاری ۔ ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۳عراق؛ موصل کے مصرج دیہات میں ایک داعشی سرغنہ صباح السلمان کو عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوانوں نے گرفتار کر لیا۔ یہ تکفیری جرثومہ زمین کے اندر بنے ایک ٹنل میں چھپا ہوا تھا۔
-
عراق کی رضاکار فورس پر داعش کا حملہ تصاویر کی زبانی
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۴چند روز قبل عراق کے شہر سامرا کے قریب رضاکار فورس پر تکفیری و دہشتگرد ٹولے داعش نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم دس جوان شہید ہو گئے۔