عراق میں داعش کی مدد کرتے امریکی دہشت گرد + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i365780-عراق_میں_داعش_کی_مدد_کرتے_امریکی_دہشت_گرد_ویڈیو
عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ Asia/Tehran

عراق اور شام میں دہشت گرد گروہ داعش کی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش خاص طور پر عراق میں فوج اور رضاکار فورس پر روزانہ حملے کر رہا ہے۔

اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ امریکی فوجی کس طرح داعش کے دہشت گردوں کی ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کے ذریعے مدد کر رہے ہیں۔