-
عراقی فوجیوں کی کاروائی، 135 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶عراق کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ رواں عیسوی سال کے آغاز سے اب تک عراقی فوجیوں اور سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائیوں میں ایک سو پینتیس دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
عراقی فوج کے حملے میں داعش کے 14 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶عراق کے صوبہ صلاح الدین میں عراقی فوج کے فضائی حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے 14 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق: فضائی حملے میں داعش کے 13 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷عراقی فضائیہ نے صوبہ صلاح الدین میں حملے کرکے داعش کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کے سیکورٹی اداروں نے داعش کے آٹھ خطرناک دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳عراق کی قومی سیکورٹی ایجنسی نے صوبہ نینوا میں داعش کے ایک سرغنہ کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکوک میں داعش کے 23 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ گرفتار
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴عراق میں عوامی رضا کار فورس حشدالشعبی نے کل رات صوبہ الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کیا ہے۔
-
ہندوستان، ہم پر الزام لگا کر کشمیر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے: پاکستان
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶پاکستان نے کابل میں سیکھوں کی عبادت گاہ پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزام کو مسترد کر دیا ہے۔
-
عراق میں امریکہ کی موجودگی سے داعش کو فائدہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳عراق سے امریکی فوجیوں کی پسپائی اس ملک کی سلامتی کیلئے اہم نتائج کا سبب بنے گی۔