-
ایسے مرا ہے بغدادی، امریکہ کا دعوا ۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعوا ہے کہ یہ ویڈیو اُس آپریشن کی ہے جو امریکی فوج نے داعشی سرغنے ابو بکر البغدادی کو مارنے کے لئے کیا۔
-
داعش کا نیا سرغنہ صدام کا قریبی دوست
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳سابق عراقی آرمی آفیسر اور صدام کے قریبی دوست عبداللہ قرداش کو دہشتگرگرد گروہ داعش کا نیا سرغنہ بنادیا گیا ہے۔
-
ابوبکر البغدادی اور داعش کا وجود، اور مغربی ایشیا کے علاقے میں آشوب و بدامنی میں فروغ
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی،آخرکار ہلاک ہوگیا اور اس کی جگہ اس دہشت گروہ کے نئے سرغنہ عبداللہ قرداش کا تعین کیا گیا ہے-
-
داعش کو وجود میں لانے میں امریکی کردار کی پردہ پوشی کی ٹرمپ کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳امریکہ کہ جو داعش دہشت گرد گروہ کو وجود میں لانے اور اس کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کا حامل رہاہے ، اس وقت داعش کےسرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کے ساتھ ہی اس کوشش میں ہےکہ اس مسئلے سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی سے مقابلہ کا چیمپیئن ظاہر کرے-
-
داعش کے قیام میں امریکی کردار چھپانے کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲امریکا نے داعش کی تشکیل، تقویت اور اس کو دنیا کے خطرناک ترین دہشت گرد گروہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا اور اب اس کے دہشت گرد سرغنہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو دہشت گردی مخالف مہم کا علمبردار ظاہر کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
دہشتگرد داعش کا سرغنہ امریکی کٹھ پتلی : ایران
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی کٹھ پتلی ابوبکر البغدادی اب امریکہ کیلئے بے کار ہو گیا تھا۔
-
امریکہ کا ڈی این اے کی بنیاد پر داعش کے سرغنہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ نے شام میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران داعش کے سرغنہ ابوبکر البغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکا تیل کا اسمگلر
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا شام میں تیل کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
-
تیل، شام میں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کا نیا بہانہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵بریسلز میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں امریکی وزیرجنگ نے شام کے تیل کی حفاظت کے بہانے اس ملک میں تعینات رہنے کی خبر دی ہے۔
-
ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے تازہ ترین حملوں میں ایک جیل کی دیوار مسمار ہوئی جس کے بعد اس میں قید داعشی دہشتگردوں کی بڑی تعداد وہاں سے فرار کر گئی۔مقامی باشندوں نے ترکی کے اس حملے کو عمدی قرار دیا ہے۔بعض مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ان خونخوار دہشتگردوں کی آزادی شام میں بہت سے دہشتگردانہ واقعات کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔