SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی

    سری لنکا میں نقاب اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲

    سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔

  • داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟

  • امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    امریکی اتحاد کے حملوں میں سولہ سو شامی شہری مارے گئے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱

    شام کے شہر رقہ پر امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے حملوں میں سولہ سو عام شہری مارے گئے۔

  • سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹

    سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔

  • ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما

    ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔

  • سری لنکا دھماکے، حملہ آوروں نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی

    سری لنکا دھماکے، حملہ آوروں نے برطانیہ سے تعلیم حاصل کی

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۳

    سری لنکا پولیس نے کہا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے بم دھماکوں میں ایک خاتون سمیت 9 خود کش حملہ آور ملوث تھے۔

  • سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟

    سری لنکا دھماکے داعش کی کارستانی یا التوحید کی؟

    Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۹

    سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں دہشت گرد حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 321ہو گئی ہے۔

  • ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔

  • افغان وزارت ٹیلی کمیونکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر حملہ

    افغان وزارت ٹیلی کمیونکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰

    افغان سیکورٹی اداروں نے کابل میں وزارت ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔

  • تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    تہران کے مرکزی نماز جمعہ کے خطبے

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴

    تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کے مقابلے میں استقامتی محاذ کی فتح اور علاقے میں امریکی پالیسیوں کی شکست ہی ایران سے وائٹ ہاؤس کے غصے اور ناراضگی کی وجہ ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

    ۳۲ minutes ago
  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS