-
داعش سرغنہ ابوبکر بغدادی فرار کر گیا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱ابو بکر بغدادی اپنے ساتھی دہشت گردوں کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔
-
داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکہ کسی بھی وقت شام سے نکل جائے گا
Mar ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵امریکہ نے کہا ہے کہ شام سے فوجیوں کی واپسی کے لئے کوئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں داعش دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
-
دیر الزور میں گھمسان کی لڑائی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸دیر الزور میں دہشتگرد گروہ داعش اور قسد کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ کے نواح میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
امریکہ کو معلوم ہے کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے: شام
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱شام نے کہا ہے کہ امریکی جانتے ہیں کہ داعش کا سرغنہ کہاں ہے۔
-
عراق میں داعشی دہشت گرد امریکی حفاظت میں
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶امریکہ عراقی سیکورٹی فورس کے دستوں کو داعش کے کنٹرول والے علاقوں پر حملے نہیں کرنے دے رہا۔
-
پاکستان میں داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۸صوبہ سندھ میں دہشتگردی کی سنگین کارروائیوں میں انتہائی مطلوب داعش کے دو دہشت گرد حساس ادارے اور شکارپور پولیس کی کارروائی میں مارے گئے۔
-
شام: داعشیوں کے پاس موجود دسیوں ٹن سونا امریکہ منتقل
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۴امریکی فوجی حکام نے ہزاروں کلو سونے کے بدلے شام میں دہشت گرد گروہ داعش کے اہم سرغنوں کو شام میں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے اور امریکی فوجی ان کی حفاظت کر رہے ہیں۔