-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
ابو بکر البغدادی امریکہ کے پاس
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
-
افغانستان: 2018 میں11 ہزار شہری جاں بحق و زخمی
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا جس میں ۱۱ ہزار شہری جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
داعشی معماری ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷عراق کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والا موصل جہاں داعش کے تعمیر کردہ خرابات کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
داعش کے پاس موجود سونے کے ذخائر پر امریکا کی للچائی نظریں
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹شام کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں نے شام کے دیر الزور علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنوں کا اس لئے محاصرہ کر رکھا ہے تاکہ ان سے 40 ٹن سونا اور کروڑوں ڈالر حاصل کر سکیں ۔
-
سعودی اتحاد کے ذریعے امریکی ہتھیار القاعدہ کے لئے
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۴سعودی عرب اور اس کے اتحادی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) امریکی ساختہ ہتھیاروں کو مبینہ طور پرالقاعدہ کو فراہم کر رہے ہیں۔
-
شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
شام میں امریکہ کی جنگی کاروائیوں میں شدت
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱امریکہ کی سرکردگی میں نام نہاد داعش اتحاد کے جنگی طیاروں نے ہفتے کی رات شام کے صوبے دیرالزور کے شہر البوکمال پر حملہ کردیا جس میں دو شامی شہری شہید ہوگئے-
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
القاعدہ اور داعش خطے کی سلامتی کے خلاف : شاہ محمود قریشی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵پاکستان نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کیلئے سب کو ایک ساتھ ہونا پڑے گا۔