SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

داعش

  • داعش کو امریکا کی مدد و پشت پناہی حاصل ہے: طالبان

    داعش کو امریکا کی مدد و پشت پناہی حاصل ہے: طالبان

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲

    افغان طالبان کے قطر دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان میں امریکا اور افغان حکومت سے کوئی جنگ نہ ہو تو داعش کا کام ایک ماہ میں تمام کرسکتے ہیں۔

  • دہشتگرد داعش کا نائیجیرین فوج پر حملہ 30 ہلاک

    دہشتگرد داعش کا نائیجیرین فوج پر حملہ 30 ہلاک

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲

    نائیجیریا میں داعش نے فوجی قافلے پر حملہ کر کے 30 اہلکاروں کو قتل کر دیا جب کہ متعدد زخمی ہیں۔

  • شامی فوج کے تازہ دم دستے ادلب اور حماہ کے محاذ پر پہنچ گئے

    شامی فوج کے تازہ دم دستے ادلب اور حماہ کے محاذ پر پہنچ گئے

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰

    دہشت گردوں کی نابودی کی غرض سے شامی فوج کے تازہ دم دستے ملک کے مغربی اور شمالی محاذ پر پہنچ گئے ہیں۔

  • فلپائن میں چرچ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    فلپائن میں چرچ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    ہلاک ہونے والے 27 افراد چرچ کے اندر اتوار کی دعائیہ عبادت میں مصروف تھے کہ دھماکا ہو گیا، اس کے بعد وہاں لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہوا تو پارکنگ میں دوسرا دھماکا ہو گیا۔

  • اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ

    اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی : سید حسن نصراللہ

    Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۵

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے المیادین ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شام میں اسلامی مزاحمت و مقاومت کی شاندار کامیابی کی جانب اشارہ کرتے ہو‏ئے کہا کہ اسرائیل کو شام میں زبردست شکست ہوئی ہے۔

  • شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    شام: داعش اور کرد ملیشیا کے مابین جھڑپوں میں درجنوں ہلاک و زخمی

    Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶

    شام کے مشرقی علاقے میں داعش اور کرد ملیشیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

    شام میں عراقی فورسز کی کارروائی، 35 داعشی ہلاک و زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳

    شامی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پرعراق کی عوامی رضاکار فورس کی گولہ باری میں پینتیس داعشی دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو داعش کی حمایت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اردوغان کا انتباہ

    دہشت گردوں کے حامی ملکوں کو داعش کی حمایت کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اردوغان کا انتباہ

    Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ، پی کے کے اور گولن گروہ سرانجام اپنے حامی ملکوں کے لئے ہی مسائل کا باعث بنیں گے۔

  • شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک

    شام میں برطانیہ کے 5 فوجی ہلاک

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴

    شام کے صوبہ دیر الزور میں برطانیہ کے پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    عراقی سوشل میڈیا پر دشمنوں کی سرگرمیاں تیز

    Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    آپ نے جنگ کے نتائج سے سبق نہیں سیکھا: جرمن وزیر خارجہ کے بیان پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل

    ۳ hours ago
  • لیکچر مت دو، تم یہ باتیں اپنے باس سے کیوں نہیں کہتے؟ ایرانی اسپیکر کا امریکی نائب صدر کے بیان پر دو ٹوک تبصرہ

  • نیتن یاہو کے دوبارہ غاصب اسرائیل کا وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید کم ہو گئے

  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS