-
کابل حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن مرکز کے باہر ہونے والے دھماکے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
سعودی عرب جھانسے میں آیا! ۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شام پر حملے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ شام میں امریکی فوج کے بجائے عرب فوجوں کو تعینات ہونا چاہئے۔انکی اسی منشا کے سامنے تسلیم ہوتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ الجبیر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوج شام بھیجنے کو تیار ہیں!!! ٹرمپ بھی انکے اس بیان پر زیر لب مسکرا دئے ہوں گے!
-
شام پرامریکی حملہ داعش اوراسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا گیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔
-
جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!
-
عراق میں باقی بچے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۴عراقی وزارت دفاع کے میڈیا سینٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اردن اور شام سے ملحقہ عراق کے سرحدی علاقوں سے دہشت گردوں کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے کارروائی شروع کر دی گئی۔
-
افغان فضائیہ کی بمباری میں داعش کا کمانڈر ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸افغان فضائیہ کی ملک کے شمالی صوبے جوزجان میں فضائی بمباری میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔
-
داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔
-
داعش افغانستان میں اپنا فوجی اڈہ بنا رہا ہے، روس
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی بھرپور جنگ کے بعد داعش اب دیگر علاقوں خاص طور پر افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔
-
افغانستان میں آپریشن، 25 دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۴افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 4 دہشت گردوں سمیت 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شکست کے باوجود داعش گروہ تخریبی توانائی رکھتا ہے، پوتن
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو سیکورٹی کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شکست کے باوجود داعش دہشت گرد گروہ کا مختلف ملکوں میں اثر و رسوخ باقی ہے اور اس کے عناصر دہشت گردانہ حملے کر رہے ہیں۔