-
داعش کا شام اورعراق سے خاتمہ بڑی خوش خبری
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸پاکستان کے اہلسنت کے عالم دین نے کہا ہے کہ داعش جیسی استعماری تنظیم نے مسلمانوں کی ثقافت، اسلامی ورثے اور انبیاء علیہم السلام کے مزارات کو نقصان پہنچا کر اہل ایمان کی دل آزاری کی۔
-
داعش کا خاتمہ امریکا اور اس کے اتحادیوں پر کاری ضرب - رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی شکست میں ایران کا اہم کردار
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکےامریکا کو شکست دے دی، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا
-
جنرل حاج قاسم سلیمانی نے داعش تسلط کے خاتمے کا اعلان کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۹سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔
-
داعش ایکسپائر ہوا! کارٹون
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ آج پورا ہو چکا ہے! عراق میں تو داعش کا خاتمہ ہوا ہی، شام میں داعش کا آخری اہم ٹھکانہ البو کمال بھی مزاحمتی محاذ نے آزاد کرا لیا۔