-
بوتل سے پھر نکلا بغدادی کا جن، بغدادی کے ویڈیو پر مختصر نظر
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ کا نیا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔
-
بِل سے پھر نکلا داعشی سرغنہ ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۶سعودی و امریکی اتحاد کے منحوس نتیجے، دہشتگرد اور خونخوار تکفیری ٹولے داعش کا سرغنہ ایک بار پھر کیمرے کے سامنے ظاہر ہوا۔دو ہزار چودہ کے بعد یہ پہلا اتفاق ہے کہ اس داعشی خونخوار کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہیں ہو پایا ہے کہ ویڈیو کہاں رکارڈ کی گئی۔
-
ہوا وہی جو دنیا نہیں،بلکہ ایران نے چاہا!/تبصرہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰گزشتہ روز ۲۵ فروری کو شام کے صدر بشار اسد نے سامراجیت اور دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ میں ایران کی جانب سے ہونے والے تعاون کی قدردانی کے لئے،ایران کا سفر کیا اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
داعشی معماری ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷عراق کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والا موصل جہاں داعش کے تعمیر کردہ خرابات کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴عراقی عوام نے پیر دس دسمبر کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلط کردہ داعش دہشت گرد گروہ سے آزادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا ۔ داعش سے نجات کی پہلی سالگرہ پر انھوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس فتوے کو بھی یاد کیا جو عراق سے امریکا کے خطرناک منصوبے کے جڑ سے ختم ہونے کا باعث بنا
-
ایران سے کینہ اور مخاصمت کے اسباب؟ اردنی مقالہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات !
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲اردن کے مشہور مقالہ نگار اور دانشور صابر الدقاسمہ نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا۔ وہ لکھتے ہیں :
-
بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۳کربلائے معلیٰ میں مقام بین الحرمین میں داعش کی نابودی کا جشن منایا گیا جس میں فوجی و سول عہدے داروں نے شرکت کی۔اس تقریب کو عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے خطاب کیا۔
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
صیہونیزم اور سامراج کے مقابلے میں مزاحمت جاری رکھنے پرتاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی شکست اورمدافعین حرم کی کامیابی کی تقریب
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۶فوٹو گیلری