-
تکفیریت کے خلاف محبان اہل بیت کی عالمی کانفرنس
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی نابودی امریکا اورصیہونی حکومت کی شکست
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شجرہ خبیثہ داعش کی نابودی امریکا اسرائیل اور بین الاقوامی صیہونیزم کی ذلت آمیزشکست ہے۔
-
داعش کا شام اورعراق سے خاتمہ بڑی خوش خبری
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸پاکستان کے اہلسنت کے عالم دین نے کہا ہے کہ داعش جیسی استعماری تنظیم نے مسلمانوں کی ثقافت، اسلامی ورثے اور انبیاء علیہم السلام کے مزارات کو نقصان پہنچا کر اہل ایمان کی دل آزاری کی۔
-
داعش کا خاتمہ امریکا اور اس کے اتحادیوں پر کاری ضرب - رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
داعش کی شکست میں ایران کا اہم کردار
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جنرل حاج قاسم سلیمانی نے داعش تسلط کے خاتمے کا اعلان کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔
-
داعش ایکسپائر ہوا! کارٹون
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ آج پورا ہو چکا ہے! عراق میں تو داعش کا خاتمہ ہوا ہی، شام میں داعش کا آخری اہم ٹھکانہ البو کمال بھی مزاحمتی محاذ نے آزاد کرا لیا۔
-
داعش کا سقوط اور زوال
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۳۷ڈاکومینٹری داعش کا سقوط اور زوال - نشرہونے کی تاریخ 18/ 09 / 2016