-
دبئی میں زیر آب مسجد کی تعمیر شروع
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
دبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
-
متحدہ عرب امارات کا ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات کو فروغ دینے پر زور
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ علی شمخانی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ایران کے ساتھ باہمی اور اسٹریٹیجک تعلقات کا فروغ متحدہ عرب امارات کےلئے ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔
-
دبئی، ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷دبئی میں واقع خلیفہ ٹاور کے قریب ایک ۳۵ منزلہ عمارت میں اتوار اور منگل کی درمیانی شب بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس پر آخرکار قابو پا لیا گیا۔
-
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱عالمی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیرا گوئے کو بہت بڑے فرق سے ہرا دیا
-
یو اے ای میں 10 ملکی ایئروار فیئر اور میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲متحدہ عرب امارات میں دس ملکی ایئر وار فیئر اینڈ میزائل ڈیفنس مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہونے والے ایک دھماکے میں دو افراد کے مارے جانے اور سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا مد مقابل ہوں گے۔