-
کیا روسی صدر پوتین پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں؟۔ ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷برطانوی اخبار نے دعوٰی کیا ہے کہ روس کے 68 سالہ صدر ولادیمیر پوتین اگلے سال جنوری میں صدارتی عہدہ چھوڑ دیں گے اور ایسا وہ اپنی بیماری پارکنسن کی وجہ سے کریں گے۔ منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو کی بنیاد پر برطانوی ذرائع ابلاغ نے یہ دعوا کیا ہے مگر اس دعوے کو روسی ایوان صدر کے ترجمان نے مسترد کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دے دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنی ہرزہ سرائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر مذہبی آزادی کو محدود کرنے کا الزام عائد کیا ۔
-
عراق میں اپنی ڈھٹائی سے باز نہیں آرہا ہے امریکہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲امریکی وزارت خارجہ نے عراق کے داخلی امور میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےعراق کی مزاحمتی فورسز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار حکومت کے حوالے کر کے ذمہ دارانہ رویہ اختیار کریں۔
-
ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے: ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴امریکی صدر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پوزیشن امریکہ سے بہتر ہے۔
-
کورونا ویکسین کی تیاری میں ہم سب سے آگے: چین کا دعوا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴چین نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ویکسین بنانے میں وہ سب سے آگے ہے ۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کی باتوں میں نہ آئیں، وہ جھوٹے دعوے کرتے ہیں: جو بائیڈن
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کورونا وائرس کی ویکسین جلد تیار کرنے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ جھوٹے دعوے کرتے رہتے ہیں، ان کی باتوں پر کان نہ دھرا جائے۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔
-
امارات، اسرائیل کا کریہہ چہرہ بہتربناکر پیش کرنا چاہتا ہے: تحریک حماس
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ لیا ہے اور وہ اسرائیل کی ساکھ کو بہتر بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ انتظامیہ نے پھر ایران روس اور چین کو مورد الزام ٹھہرایا
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امریکہ نے ایک بار پھر بغیر کسی ثبوت کے ، ایران، روس اور چین پر آئندہ صدارتی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔