-
دمشق پر اسرائیل کا میزائلی حملہ ناکام
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳شام پرتازہ ترین جارحیت میں غاصب صیہونی فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقے پر میزائل فائر کئے جسے شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ناکام بنا دیا۔
-
دمشق پر صیہونی حکومت کا حملہ پسپا
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶شام کی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے صیہونی حکومت کے آٹھ میزائلوں کو آسمان میں ہی تباہ کردیا
-
شام پر صیہونی ٹولے کی پھر جارحیت، شامی فوج نے اسرائیلی میزائیل کو ہوا میں ناکارہ بنایا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کے میزائیل حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دمشق پر اسرائیل کا حملہ ناکام، اسرائیل کے کئی راکٹ تباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے شام کے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام میں امریکی موجودگی کی بنیادی وجہ سامنے آگئی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳شام کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی شام میں امریکی موجودگی کا بنیادی مقصد تہران دمشق تعلقات میں درار پیدا کرنا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد باہمی تعاون کے پہلے معاہدے پر دستخط کئے
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰متحدہ عرب امارات اور شام نے دس برسوں کے بعد پہلی بار ریف دمشق میں ایک بجلی گھر کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
دمشق دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ نے قبول کر لی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰دمشق دھماکے کی ذمہ داری ایک دہشت گرد گروہ نے قبول کرلی ہے۔
-
دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔
-
دمشق میں فلسطینی رہنماؤں سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے دمشق میں فلسطنیی رہنماؤں سے ملاقات کی۔
-
فلسطینی مجاہد رہنما احمد جبریل کو سپردخاک کردیا گیا
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سربراہ احمد جبریل کو شام کے دارالحکومت دمشق میں سپرد خاک کر دیا گیا۔