-
دمشق پر صیہونی فوج کا حملہ ناکام
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲شام کے ایئرڈیفنس سسٹم نے دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے کو ناکام بنادیا۔
-
غزہ میں کشیدگی کے دوران ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایرانی وزير خارجہ شام پہنچے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر روانہ ہوئے۔
-
امریکا شامی عوام کے خلاف اپنے جرائم کی بابت تاوان ادا کرے، شامی حکومت کا مطالبہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲شام کی وزارت خارجہ نے امریکی جرائم کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شامی عوام کے خلاف جارحیت اور غاصبانہ قبضے سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے اور شام سے فی الفور نکل جائے -
-
عالمی اداروں کو امریکہ کا آلہ کار نہ بننے دیں : دمشق کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے دنیا بھر کے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کیمیاوی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے کو امریکہ اور مغربی ممالک کا آلہ کار نہ بننے دیں-
-
دمشق میں بم دھماکا ، آٹھ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں-
-
کیا شام میں دہشت گرد کیمیائی حملے کی تیاری کر رہے ہیں؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱شام میں روسی امن مرکز نے شمال مغربی شام میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی مواد کا استعمال کرتے ہوئے کاروائیاں انجام دیئے جانے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکی حمایت یافتہ عناصر کے جرائم پر شام کا احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ کرد ڈیموکریٹک فورس اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد شامی بچوں کے خلاف اپنے جرائم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
شام پر حملہ کرنے والے اسرائیلی میزائل تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر حملہ کرنے والے میزائل تباہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کی فضا میں اسرائیل کے میزائلی حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
اب تک امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، اب اسے توبہ کر لینا چاہئے: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران پر امریکہ کا زیادہ سے زیادہ دباؤ پوری طرح ناکام ہو گیا ہے۔