-
دمشق میں تحریک فتح اور عوامی محاذ کے نمائندوں کی ملاقات
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۷فلسطین کی تحریک فتح اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قومی اتحاد کو مضبوط بنانے کی غرض سے دمشق میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران، شام کے ایئر ڈیفینس سسٹم کو مضبوط بنائے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف اور شام کے فوجی سربراہ کے جانشین اور وزیر دفاع نے فوجی، دفاعی اور سیکورٹی کے میدان میں ہمہ گیر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں خودکفیلی اور اتحادیوں کے ساتھ گہرے تعاون کا ایک موقع ہیں : ولید المعلم
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳شام کے وزیرخارجہ نے سزار قانون کے تحت شام مخالف امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ۔
-
امریکہ کے خلاف شامی عوام کے مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰شام کے عوام نے دارالحکومت دمشق میں ملک پر عائد امریکہ اور یورپ کی پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
شام، رہائشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملے میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوج کے حملے میں تحریک جہاد اسلامی کے دو رکن شہید (تفصیلی خبر)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔
-
جرف الصخر پر شامی فوج کا تسلط
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمالی صوبے حلب کے جنوب میں واقع اہم اور اسٹریٹیجک علاقے جرف الصخر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شامی فوج نے صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳شامی ذرائع ابلاغ نے پیر کی صبح دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے میزائلی حملوں کی خبر دی ہے-
-
شامی فوج کے حملے میں درجنوں داعشی ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶شامی اور روسی افواج کی مشترکہ فضائی کارروائی میں درجنوں داعشی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ شامی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بھی حملے کیے ہیں۔