-
انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔
Sep ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۹انڈونیشیا میں ایک مسافر بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آنے کے بعد لاپتہ ہوگیا جس پر 243 مسافر سوار تھے البتہ 103 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔
-
عالمی سطح پر تیل کی قلت خطرناک حدود میں داخل: توانائی کی عالمی ایجنسی کا انتباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶توانائی کی عالمی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند مہینوں کے دوران خام تیل کی قلت میں مزید اضافہ ہونے جا رہا ہے۔
-
ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۶سیاسی تبصروں پر مشتمل "دی اٹلینٹک جریدے" نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کی جانب سے بری طرح مایوسی اور ناامیدی کا شکار ہوچکے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور
Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 81 واں اجلاس 8 ستمبر کو شروع ہوگیا جس کا مرکزی موضوع ’’اعتماد کی بحالی، تبدیلی کا انتظام اور سب کے لیے نتائج دینے والی اقوام متحدہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۶امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ فرینک کینڈل نے کہا ہے کہ امریکہ کے وزیر جنگ پیٹ ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے یہاں تک کہ اہم کمانڈر اپنی نوکری کے خوف سے اپنی رائے کا اظہار تک نہیں کرتے۔
-
صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹امریکی وزارت خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی موافقت کردی ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔
-
انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں راکھ کا ایک بڑا بادل فضا میں بلند ہو کر تقریباً 50 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔
-
علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے امریکہ کے اسلحے کے ذخائر کم ہونے کا انکشاف کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کے لئے جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا لیا ہے۔