-
ایران اور روس کے مذاکرات کا اہم موضوع غزہ پر بمباری بند کرانا اور محاصرے کا خاتمہ ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور روس کے مذاکرات کا اصلی موضوع مسئلہ فلسطین، غزہ پر فوری طور پر بمباری بند کرانے کی کوشش، غزہ کے عوام کے محاصرے کا خاتمہ، فلسطینی عوام کی انسان دوستانہ امداد اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷ایران کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے اعلیٰ حکام سے بات چیت اور تبادلہ خیال کے لیے اسلام آباد کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی ملاقات اور 5 معاہدوں پر دستخط
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور کینیا میں تعاون کی بہت گنجائش ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعاون کی سطح کو 10گنا بڑھانے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
ایران و ازبکستان کے درمیان ایک مشترکہ بیان اور تعاون کی 10 دستاویزات پر دستخط
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ایران اور ازبکستان کے اعلی حکام نے دونوں ملکوں کے صدور کی موجودگی میں ایک مشترکہ بیان اور مختلف شعبوں میں تعاون کی دس دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
سعودی شاہ کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۹ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد سے کسی بھی اعلی سعودی عہدیدار کا یہ پہلا دورہ ایران ہے۔
-
ایران اور کیوبا کا ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایران اور کیوبا نے طبی شعبے بالخصوص انواع و اقسام کی ویکسین کی تیاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
خودمختار ملکوں کے ساتھ تعلقات ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷ایران کے صدر جمعرات کی صبح کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ چین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مشن پر
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
-
کارا کاس میں وینیزوئیلا کے تاجروں سے صدر رئیسی کا خطاب
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ وینیزوئیلا میں تہران اور کراکاس کے درمیان تجارت کا حجم بڑھا کر بیس ارب ڈالر تک پہنچانے پر زور دیا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ اقتصادی میدان میں طاقتور ہونا پابندیوں کو ناکام بنانے کا موثر طریقہ ہے۔