-
راولپنڈی میں بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰اسلام آباد کے جڑواں شہر راوپنڈی میں بم کے ایک دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸افغانستان میں امن کے عمل کے ساتھ قتل کا عمل بھی جاری ہے۔
-
قندھار بم دھماکے سے لرز اٹھا
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵افغانستان کے صوبے قندھار کے پولیس ہیڈکواٹر پر مبینہ طور پر خودکش حملہ کیا گیا ہے۔
-
شدید دھماکے سے اسرائیل لرز اٹھا+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 10 سکیورٹی اہلکار ہلاک و زخمی
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸پولیس کا کہنا ہے کہ نکسلیوں کی اطلاع پر تلاشی مہم کیلئے نکلنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار دھماکے کی زد میں آگئے ۔
-
دہشتگردی کے خلاف قیام نہ کرنا شرمندگی کا باعث ہے، جواد ظریف
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بلا شک ایران کے ایک اعلی سائنسدان پر دہشتگردانہ حملے کی منصوبہ بندی ایک دہشتگرد حکومت کے توسط سے کی گئی اور اس پرعمل در آمد اس کا ساتھ دینے والے دہشتگردوں نے کیا۔
-
کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹ حملے، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب کئی راکٹ حملے ہوئے جس کے بعد سائرن بجنے کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
مقبوضہ فلسطین میں دھماکہ، دو ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱صیہونیوں کے زیرکنٹرول فلسطین کے جنوبی علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ صیہونیوں کا دعوا ہے کہ یہ دھماکہ گیس سیلینڈر کے پھٹنے کے سبب ہوا۔ یہ دھماکہ دھاتوں کے ایک کارخانے میں ہوا۔