-
صیہونیوں کے زیرکنٹرول علاقے میں دھماکہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک دھماکے میں متعد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہيں۔
-
افغانستان, کابل میں پھر دھماکہ، 3 جاں بحق
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں تین افراد مارے گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست گجرات میں آتشزدگی کے واقعے میں بارہ لوگوں کی جھلس کر موت
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴ہندوستان کی ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں کپڑوں کے ایک گودام میں بوائلر پھٹ جانے کے سبب بارہ لوگوں کی موت ہو گئي۔
-
جنوبی عراق میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳جنوبی عراق کے صوبہ المثنی میں ایک گیس پائپ لائن میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان ; پشاور کے ایک مدرسے میں دھماکہ، 7 جاں بحق 110 زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱پاکستان ایک باہر پھر دہشتگردی کی لپیٹ میں آ گیا ہے اور منگل کو پشاور کے ایک مدرسے پر ایک دہشت گردانہ حملے میں پانچ لوگ جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان میں کار بم دھماکہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳مشرقی افغانستان میں ایک کار بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
شام کے شہر عفرین میں بم دھماکہ، 2 جاں بحق اور متعدد زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵شام کے شہر عفرین میں زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵افغانستان میں اعلی تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کا ویڈیو منظر عام پر آ گیا ہے۔
-
افغانستان میں تعلیمی مرکز پر حملہ، 18 ہلاک، 57 زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خودکش حملے میں 18 افراد ہلاک اور 57 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کراچی میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکہ، 20 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کا شکار ہوئی رہائشی عمارت 4 منزلہ تھی اور اس کے گراؤنڈ فلور پر ایک نجی بینک بھی واقع تھا۔