-
بیروت میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق 50 زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸بیروت میں ہونے والے ایک زوردار دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق جبکہ پچاس زخمی ہو گئے۔
-
دھماکے سے پھر لرز اٹھا بیروت+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایندھن کے ذخیرے میں دھماکے کی وجہ سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 45 جاں بحق و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان انٹرا مذاکرات کے باوجود دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے حمایت یافتہ عناصر ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵شام کے شمالی صوبے حلب کے شہر الباب میں آج اتوار کی صبح بم کا خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشت گردوں کے راستے میں دھماکہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں ۱۲ خواتین اور بچے جاں بحق
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶افغانستان کے صوبے دایکنڈی میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پندرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان: بم دھماکوں اور جھڑپوں میں 41 ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں اور بم دھماکے میں 41 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، 14 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان: تیل اور قدرتی گیس پلانٹ میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶سورت میں او این جی سی پلانٹ میں لگاتار تین دھماکے ہوئے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستوں میں دھماکے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے دو کانوائے کے راستے میں دھماکے ہوئے ہیں ۔