افغانستان کے صوبے بلخ میں بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے میں کم از کم بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
مشرقی برطانیہ میں ایک ہولناک دھماکا ہوا ہے
لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ بیروت دھماکے میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔
لبنان کے صدر نے بیروت دھماکے کا مقدمہ اس ملک کی عدالتی کونسل میں بھیجتے ہوئے کہا کہ بیروت دھماکے سے متعلق حقائق کو برملا کیا جائے گا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دو دھماکے ہوئے ہیں جس کے بعد سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔
شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
ہالینڈ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں تعینات ملک کے سفیر کی اہلیہ، بیروت دھماکے میں ہلاک ہوگئیں۔
لبنان میں بیروت سانحے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے شروع ہوئے لیکن کچھ موقع پرست جماعتوں اور افراد نے پرتشدد بنا دیا جس کے بعد سے ملک میں ایک نیا بحران شروع ہو گیا ہے۔
لبنان کی وزیر اطلاع رسانی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز بیروت بندرگاہ میں ہونے والے دھماکے کے سلسلے میں گرفتار ہونے والوں کی تعداد انیس ہو گئي ہے۔