SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دھماکہ

  • کوئٹہ میں دھماکہ

    کوئٹہ میں دھماکہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱

    کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم کے دھماکے کی خبر ہے۔

  • عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ

    عراق، امریکی کانوائے کے راستے میں پھر دھماکہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گزشتہ شب دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔

  • عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ

    عراق، امریکی دہشت گردوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں عالمی اتحاد کے فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔

  • امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی

    امارات؛ امریکی ریسٹورینٹ میں ہوئے دھماکے کی ویڈیو سامنے آ گئی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶

    متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں واقع امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں گزشتہ روز ایک دھماکہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد کے مرنے کی خبر ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ دھماکہ گیس کنکشن میں پیدا ہونے والی مشکل کے نتیجے میں ہوا ہے۔ ایک اور دھماکہ دبی میں ہونے کی اطلاعات ہیں اور اسے بھی گیس حادثہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں بھی ایک شخص کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ

    تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵

    تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کے آغاز کے ساتھ ہی ابوظہبی ایئرپورٹ کے راستے میں امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔

  • فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی

    فلپائن میں دہشت گردانہ دھماکے، درجنوں ہلاک اور زخمی

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    فلپائن میں ہونے والے دو دھماکوں میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

  • شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل

    شام تاریکی میں ڈوب گیا، ہر طرف دھویں کے بادل

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸

    شام میں دہشت گردوں نے آدھی رات گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    افغانستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲

    افغانستان کے صوبے بلخ میں بارودی سرنگ کے زوردار دھماکے میں کم از کم بارہ سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

  • کابل میں بم دھماکے، دو کی موت

    کابل میں بم دھماکے، دو کی موت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶

    افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔

  • مشرقی برطانیہ میں ہولناک دھماکا

    مشرقی برطانیہ میں ہولناک دھماکا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹

    مشرقی برطانیہ میں ایک ہولناک دھماکا ہوا ہے

Show More

خاص خبریں

  • انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    ۴ hours ago
  • ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
  • سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
  • بڑی خبر... ایران  نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS