امریکہ، گیس پائپ لائن میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i372803-امریکہ_گیس_پائپ_لائن_میں_شدید_دھماکہ_ویڈیو
امریکی ریاست اوکلاھما میں ایک گیس پائپ لائن پھٹ گئی جس کے سبب شدید دھماکہ ہوا اور بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کی لپٹیں ایک سو پچاس فیٹ اونچی بتائی جاتی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ آگ زمین کے اندر گیس پائپ لائن میں لگی ۱۲ انچی ایک وال کے پھٹنے کے سبب لگی۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کے نتیجے میں ۳۰ فٹ لبما اور ۲۰ فٹ چوڑا ایک گڑھا بن گیا۔ یہ واقعہ امریکہ میں مقامی وقت کے مطابق بدھ کی شب پیش آیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰ Asia/Tehran