-
دہشت گردوں کے خلاف عراقی افواج کی کامیابیاں
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰عراقی سیکورٹی فورس نے صوبہ کربلا کے مغرب میں ایک کار بم کو ناکارہ بنا دیا -
-
لندن میں آتشزدگی متعدد افراد زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷لندن کے مشرقی علاقے میں ایک دھماکے کے بعد وسیع پیمانے پر آگ لگ گئی -
-
پاکستانی عوام سراپا احتجاج
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲پاکستان کے عوام نے سانحہ پاراچنار کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرکے واقعہ کی مذمت کی۔
-
پاکستان: 6 ایف سی اہلکار زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۴پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں فرنٹیئر کورپس (ایف سی) کے قافلے کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 6 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان : آرمی چیف کی پارا چنار میں زخمیوں کی عیادت
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ زخمیوں کی عیادت کیلئے پارا چنار پہنچ گئے۔
-
پارا چنار: دھماکہ کرنے اور کروانے والے یہودی ایجنٹ
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷صاحبزادہ حامد رضا نے پارا چناردھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاراچنار میں دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷پاراچنار دھماکے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
افغانستان: ننگرہار میں بم دھماکہ، پانچ افراد ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۶مشرقی افغانستان میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام: حلب کے مضافاتی شہر اعزاز میں خوفناک بم دھماکہ پچاس جاں بحق
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴شام کے شمالی شہر حلب کے مضافات میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے مغربی صنعا، حمیہ داخلیہ شہر اور بنی یوسف علاقے پر حملوں میں 9 یمنی شہری جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔