-
ہانگ کانگ کے ساتھ چین جیسا سلوک کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷امریکی صدر نے ہانگ کانگ کے بارے میں چین کی پالیسی پر ایک بار پھر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بعد سے اس کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا جائے گا جیسا چینی علاقوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔
-
ایران کا چھٹا بحری جہاز غذا و دوا لیکر ونیزویلا پہنچ گیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵امریکی پابندیوں کے شکار ملک ونیزویلا کے لیے غذائی اشیا اور دوائیں لیکر جانے والا ایرانی بحری جہاز لاگاریا کی بندرگاہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ذرا سی بیوقوفی، تمہیں مٹی میں ملا دے گی + ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان پر حملہ کیا تو پوری دقت سے اہداف کو نشانہ بنانے والے میزائلوں سے اس کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف یوم غضب منانے کی اپیل
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷غرب اردن کو ہتھیانے کے صیہونی منصوبے کے خلاف علاقائی سطح پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے اور فلسطینی تنظیمیں بھرپور احتجاج کی کال دے رہی ہیں جبکہ اردن نے اسرائیل کے ساتھ سبھی معاہدے منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا نے اپنے پڑوسی کو دھمکایا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹شمالی کوریا کی برسر اقتدار جماعت نے اعلان کیا ہے کہ پیونگ یانگ، سئول کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دے گا۔
-
شمالی کوریا اب امریکہ کو کوئی پیکج نہیں دے گا: شمالی کوریا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳شمالی کوریا نے پیونیانگ کے سلسلے میں امریکہ کی دشمنانہ پالیسیوں کے بارے میں خبردار کیا ہے.
-
وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر راہل گاندھی کی نکتہ چینی
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸کانگریس کے سابق صدر نے سرحدی علاقوں کے سلسلے میں چین کے اقدامات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔