-
نئی دہلی کی دھمکی سے نمٹنے کو تیار ہیں: محمود قریشی
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستانی وزیر داخلہ کے دھمکی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد، نئی دہلی کی دھمکی کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.
-
امریکہ، اسرائیل کے جنگی جرائم برملا نہیں ہونے دینا چاہتا
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ وہ عالمی فوجداری عدالت کو اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
عالمی ادارۂ صحت امریکی وبا سے صحتیاب ہوا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۸امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے باہر نکلنے اور اس ادارے سے امریکہ کا رابطہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایرانی آئل ٹینکر برادری و یکجہتی کا مظہر ہے: وینزویلا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵وینزویلا کے وزیر پٹرولیم نے ایندھن کی ترسیل پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی آئل ٹینکر فارچون برادری و یکجہتی کا مظہر ہے۔
-
ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔
-
امریکہ کو چین کا انتباہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷چین نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی کانگریس میں بیجنگ کے خلاف کوئی بل پاس کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
غیر ملکی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کی دھمکی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۶امریکی بحریہ نے دھمکی دی ہے کہ مغربی ایشیا میں غیر ملکی بحری جہاز اگر امریکی بحری جہازوں سے سو میٹر سے زیادہ قریب ہوئے تو انہیں خطرہ سمجھتے ہوئے نشانہ بنایا جائے گا.
-
روس کی امریکہ کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶ایک روسی سینیٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر جرمنی میں موجود امریکی ایٹم بموں کو پولینڈ منتقل کیا گیا تو ماسکو واشنگٹن تعلقات بڑے بحران کا شکار ہو سکتے ہیں۔
-
امریکہ کی داداگری، وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کو دھمکایا
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دھمکی دی ہے کہ اگر عالمی فوجداری عدالت نے غرب اردن اور غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔