-
صدر رئیسی کی جانب سےصیہونی دہشت گردی کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ میں ناکام ہوچکی ہے اور اس حقیقت سے توجہ ہٹانے کے لئے قاتلانہ حملے کر رہے ہیں جس میں انہیں یقینی طور پر کامیابی نہیں مل سکے گی۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیں گی: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایران کے فوجی مشیروں کی سرگرمیاں پوری طاقت کے ساتھ جاری ہیں گی۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کا وقت ختم ہو رہا ہے
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا وقت تمام ہو رہا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کا حملہ کس کے حکم سے ہوا؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳یمن پر واشنگٹن کی جارحیت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یہ حملے ان کی ہدایات پر انجام پائے ہیں۔
-
کوہاٹ میں دہشت گردانہ حملہ، تین پولیس اہلکاروں سمیت چار جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
-
ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سانحۂ کرمان کے ایک دہشت گرد کی شناخت کا اعلان کردیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹سانحۂ کرمان کے سلسلے میں ایران کی وزارت انٹیلی جینس کا اہم اعلان، دہشت گردوں میں سے ایک کی شناخت کرلی گئی ہے۔
-
ایرانی عوام کے ملک گیر مظاہرے، کرمان میں دہشتگردانہ دھماکوں کی مذمت (ویڈیو)
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ایران کےعوام نے مختلف شہروں میں اجتماعات کرکے کرمان کے گلزار شہدا کے راستے میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکوں کی شدید مذمت کی۔
-
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب: ایران کے شہر کرمان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس عالمی ادارے اور سلامتی کونسل سے، ایران کے شہر کرمان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا سنجیدگی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔