-
داعش کا عراق کے فوجی مرکز پر حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شمالی بغداد میں داعش دہشت گردوں نے عراقی فوج پر حملہ کیا ہے۔
-
مغربی نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد مارے گئے
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲نیجر میں ایک مسجد میں دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم دس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراقی قبائل نے نینوا میں داعش کے حملے کو پسپا کردیا
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ قبائلی فورس الحشد العشائری نے صوبہ نینوا میں داعش کے دہشتگردانہ حملے کو پسپا کردیا ہے۔
-
نیوزلینڈ کی سپر مارکیٹ میں دہشت گردانہ حملہ، چھے زخمی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ کی ایک سپرمارکیٹ میں ہونے والے حملے میں چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ 9 جاں بحق و زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ داعش دہشتگردوں نے صوبہ کرکوک میں دہشتگردانہ کارروائیاں کی ہیں ۔
-
پاکستان، دہشت گردوں نے عزاداران حسینی کو خاک و خوں میں نہلا دیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴پاکستان کے صوبہ پنجاب میں عزاداران حسینی پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں انسانی بحران کا خطرہ: یو این ایچ سی آر
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۳افغانستان سے امریکہی فوجیوں کے مشکوک انخلاء کے ساتھ ہی طالبان مختلف شہروں پر قبضہ کر رہے ہیں۔
-
اقوام متحدہ کو علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لینا چاہئیے: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئیے کہ وہ علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لے۔
-
اسرائیلی حملے پر لبنان کی سلامتی کونسل میں درخواست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰لبنان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان پر ہونے والے حملے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کریں گے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا حملہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔