-
ایران نے پشاور میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور میں مدرسے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے
-
افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے نائب صدر کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
پلوامہ حملے کی چارج شیٹ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷پاکستان نے پلوامہ حملے میں ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا۔
-
ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔
-
کون افغانستان کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے؟
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷افغانستان کے نیشنل سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہ افغان امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
طالبان کے حملے میں نو افغان پولیس اہلکار جاں بحق
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۵افغانستان کے صوبہ قندوز میں افغان پولیس پر طالبان کے حملے میں نو پولیس اہلکار مارے گئے۔
-
کراچی کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت، علاقائي تعاون اس طرح کے حملوں کی روک تھام کی واحد راہ: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات ایران کے سفیر نے کراچی میں پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
اسٹاک مارکیٹ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: پاکستان
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر دہشت گردانہ حملے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے۔
-
کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔ ویڈیوز اور تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے شیئر بازار کے اینٹرینس پر پہلےدستی بم پھینکا پھر اسکے بعد سکیورٹی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔