-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے کی کابل دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲ایران نے کابل کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق:دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، متعدد دہشتگرد گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷عراق کی وزارت داخلہ میں انسداد دہشتگردی کے مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا کہ بصرہ میں داعش سے وابستہ ایک دہشتگرد گروہ کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
-
افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں سات ملکی فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
طالبان جنگ پسند ٹولہ ہے: امریکہ کے خصوصی ایلچی کا اعتراف
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان کے ساتھ کئی مرحلوں میں مذاکرات کرنے کے بعد اب اعتراف کیا ہے کہ طالبان ایک جنگ پسند گروہ ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس پر صیہونیوں کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان کا دہشتگردانہ حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰افغانستان کے پاکتیا صوبے میں طالبان دہشتگردوں نے ایک ٹرک بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم ۵ عام شہری جاں بحق اور ۳۰ زخمی ہو گئے۔ یہ حملہ ایک ملٹری مرکز کے قریب انجام پایا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملہ، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک اسپتال پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس ہو گئی ہے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 6 رضاکار شہید
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۹عراق کے شہر سامرا کے مکیشفه علاقے میں دہشتگرد گروہ داعش نے حملہ کردیا۔
-
نائیجیریا میں مسلح گروہ کے حملے میں دسیوں افراد جاں بحق
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶نائیجیریا کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک مسلح گروہ کے حملے میں تقریبا پچاس افراد مارے گئے ہیں۔