-
ایران: اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ، 9 شہید 21 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے کابل بم دھماکے کی مذمت
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی گھناؤنا اور غیر انسانی فعل قرار دیا ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
امریکا، برطانیہ اور فرانس کا شام پر بزدلانہ حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۹امریکا نے فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر شام پر حملوں کا آغاز کر دیاہے۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ، 5 ہلاک، متعدد زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
لیبیا میں بم دھماکوں کے بعد کریک ڈاون
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸لیبیا کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 85 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کی جانب سے کابل ہوٹل پر دہشت گردی کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر سنیچر کی رات ہولناک دہشت گردانہ حملے کی جس میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے تھے سخت مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور لوگوں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔