SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ حملہ

  • پاکستان میں امریکہ کی فوجی کارروائی کا امکان

    پاکستان میں امریکہ کی فوجی کارروائی کا امکان

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    پاکستان کےوزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں فوجی کارروائی کرسکتا ہے۔

  • کوئٹہ میں چرچ پرخودکش حملہ 4 ہلاک، 20 زخمی

    کوئٹہ میں چرچ پرخودکش حملہ 4 ہلاک، 20 زخمی

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    کوئٹہ کے علاقے زرعون روڈ پرواقع چرچ کے قریب دھماکے میں 2 شخص ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ۔

  • ہندوستان نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والوں کے خلاف

    ہندوستان نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والوں کے خلاف

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹

    ہندوستان میں پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ہندوستان کے اعلی حکام نے اپنے پیغامات میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے مصر میں نمازیوں پر حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے مصر میں نمازیوں پر حملے کی مذمت

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • مصر: نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 300 جاں بحق اور زخمی

    مصر: نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 300 جاں بحق اور زخمی

    Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱

    مصر کے صوبے شمالی سینا میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ڈیرھ سو افراد جاں بحق اوردسیوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ہسپانوی شہریوں سے پولیس کی اپیل

    ہسپانوی شہریوں سے پولیس کی اپیل

    Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶

    بارسلونا میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اسپین کی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مشتبہ دہشت گردوں کے بارے میں اطلاعات و معلومات پولیس کو فراہم کریں۔

  • دہلی میں ہائی الرٹ ، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

    دہلی میں ہائی الرٹ ، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں خبردار کئے جانے کے بعد دہلی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ہے

  • لندن میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے اجتماع

    لندن میں مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے اجتماع

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۵

    سیکڑوں برطانوی شہریوں نے فنز بری پارک مسجد کے سامنے جمع ہو کر، حالیہ دہشت گردانہ واقعے میں متاثر ہونے والے مسلمانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • یمن: بازارپر سعودی حملے میں 25 شہید وزخمی

    یمن: بازارپر سعودی حملے میں 25 شہید وزخمی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱

    یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ماہ مبارک رمضان میں بھی سعودی لڑاکا طیارے تواتر کے ساتھ حملے کر رہے ہیں۔

  • تہران حملہ، ڈیموکریسی اور اسلامی جمہوریت پر حملہ ہے۔ صدرمملکت

    تہران حملہ، ڈیموکریسی اور اسلامی جمہوریت پر حملہ ہے۔ صدرمملکت

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کو ڈیموکریسی اور دینی جمہوریت پر حملہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS