SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ حملہ

  • دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    دہشت گردی کی ہر شکل کی بیخ کنی کی ضرورت ہے، صدر حسن روحانی

    Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۵

    صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • برطانوی وزیراعظم نے سیکورٹی اداروں کی کمزوری کا اعتراف کر لیا

    برطانوی وزیراعظم نے سیکورٹی اداروں کی کمزوری کا اعتراف کر لیا

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷

    برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مئے نے کہا ہے کہ بدھ کے روز پارلیمنٹ کے احاطے میں حملہ کرنے والا شخص کو سیکورٹی ادارے پہلے سے پہچانتے ہیں۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۵

    شامی فوج نے درعا شہر کے قریب منشیہ علاقے میں دہشت گرد گروہ جبہہ النصرہ کے ایک اہم اڈے کو تباہ کردیا ہے۔

  • جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی بابت انتباہ

    جرمنی میں دہشت گردانہ حملے کی بابت انتباہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸

    جرمنی کی داخلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے ملک کے اندر دہشت گردانہ حملے کے خطرے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • کابل حملہ ختم، تمام دہشت گرد ہلاک، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

    کابل حملہ ختم، تمام دہشت گرد ہلاک، درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان سیکورٹی دستوں نے کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی کے دوران چاروں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • ہندوستانیوں پرحملے: مودی کی خاموشی پرکانگریس کی تنقید

    ہندوستانیوں پرحملے: مودی کی خاموشی پرکانگریس کی تنقید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۰

    بیرون ملک ہندوستانیوں پر ہوئے کئی نسلی حملوں کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر کانگریس نے سوال کھڑے کئے ہیں۔

  • افغان سفارت کاو کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی

    افغان سفارت کاو کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱

    پاکستان کے قبائلی علاقے میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اسلام آباد میں افغانستان کے ڈپٹی ناظم الامور کو وزات خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

  • افغان نائب سفیرپاکسان کے دفتر خارجہ میں طلب

    افغان نائب سفیرپاکسان کے دفتر خارجہ میں طلب

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲

    پاکستان نے افغان سرزمین سے دہشتگردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    شام: حمص کے فوجی اڈے پر داعش کا حملہ ناکام

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷

    شامی فوج نے حمص کے مشرق میں ٹی فور فوجی اڈے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا۔

  • صوبہ کربلا میں دھماکہ

    صوبہ کربلا میں دھماکہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸

    صوبہ کربلا میں خود کش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم اٹھارہ افراد شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    ۴۵ minutes ago
  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS